ہارون شاہد اور اداکارہ صبا قمر ان دنوں پاکستان کی خاطر ایک اہم مقصد کیلئے شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ہارون شاہد نے صباقمر جیسی منجھی ہوئی اداکارہ کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے ان کیساتھ کام کرنے کو اپنی خوش قسمتی قرار دیدیاایک چھوٹی سی چیز جس کی شوٹنگ ہم ایک مقصد کیلئے کررہے ہیں جو پاکستان کیلئے بہت اہم ہے ۔انہوں نے اداکارہ کیساتھ کام کے موقع کو سیکھنے کا بہترین ذریعہ قرار دیتے ہوئے مزید لکھا کہ صباقمر اداکارہ کا پاور ہاﺅس ہیں ان کیساتھ کام کرکے لطف اندوز ہورہاہوں ، بحیثیت اداکار جو ابھی سیکھنے کے مراحل میں ہے ان کیساتھ کام کرنے کا موقع کسی ورکشاپ سے کم نہیں
انٹرٹینمنٹ
ہارون شاہد اور صبا قمر ان دنوں کہاں مصروف ہیں ؟
- by web_desk
- مئی 5, 2023
- 0 Comments
- 792 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this