گھوٹکی میں محمد پور کے قریب ٹرک ریلوے پھاٹک توڑتا ہوا ٹرین سے ٹکرا گیا ۔ حادثے میں ٹرک ڈرائیور جاںبحق ہوگیا جبکہ کراچی سے پنجاب جانیوالی گرین لائن کے انجمن کو نقصان پہنچا ۔اسٹیشن ماسٹر کے مطابق دھند کے باعث ٹرک ڈرائیور کو پھاٹک نظر نہیں آیا ٹرین کو مہیسرو کے قریب روک دیا گیا ہے اور سانگھی سے متبادل انجن طلب کیاگیا ہے ۔
Leave feedback about this