گھوٹکی میں ٹرک ریلوے پھاٹک توڑتا ہوا ٹرین سے ٹکرا گیا پاکستان Roze News
پاکستان

گھوٹکی میں ٹرک ریلوے پھاٹک توڑتا ہوا ٹرین سے ٹکرا گیا

گھوٹکی میں ٹرک ریلوے پھاٹک توڑتا ہوا ٹرین سے ٹکرا گیا

گھوٹکی میں ٹرک ریلوے پھاٹک توڑتا ہوا ٹرین سے ٹکرا گیا

گھوٹکی میں محمد پور کے قریب ٹرک ریلوے پھاٹک توڑتا ہوا ٹرین سے ٹکرا گیا ۔ حادثے میں ٹرک ڈرائیور جاںبحق ہوگیا جبکہ کراچی سے پنجاب جانیوالی گرین لائن کے انجمن کو نقصان پہنچا ۔اسٹیشن ماسٹر کے مطابق دھند کے باعث ٹرک ڈرائیور کو پھاٹک نظر نہیں آیا ٹرین کو مہیسرو کے قریب روک دیا گیا ہے اور سانگھی سے متبادل انجن طلب کیاگیا ہے ۔

Exit mobile version