بالی ووڈ اداکارہ گوہر خان نے بچے کی پیدائش کے بعد دس دنوں میں دس کلو وزن کم کرکے اپنے فالوورز کو حیران کردیا ہے ۔بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن سات کی فاتح ، 39سالہ گوہر خان کی جانب سے حال ہی میں سوشل میڈیا اکاﺅنٹ انسٹا گرام پر ایک اسٹوری شیئر کی گئی ہے۔اس اسٹوری میں گوہر خان نے اپنی مررسیلفی شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ انہوں نے دس دنوں میں دس کلو وزن کم کرلیا ہے ، اب بس چھ کلو مزید کم کرنا باقی رہ گیا ہے۔گوہر خان کا اسٹوری کو شیئر کرنا ہی تھا کہ بھارتی سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے اسے خوب شیئر کیاگیا اور یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا
انٹرٹینمنٹ
گوہر خان نے 10 دن میں 10 کلوو زن کم کرکے مداحوں کو حیران کردیا
- by web_desk
- مئی 26, 2023
- 0 Comments
- 1369 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this