بلوچستان کے گوادر ڈسٹرکٹ کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ۔گوادر میں کاروبار پر انکم ٹیکس معاف اور امپورٹ ڈیوٹی فری ہونے کا امکان ہے ۔وزیراعظم شہبازشریف کے کل گوادر کے دورے میں ڈیوٹی فری ڈسٹرکٹ بنانے کا اعلان متوقع ہے ۔وزیراعظم شہبا زشریف کل گوادر میں مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے ۔
پاکستان
معیشت و تجارت
گوادر کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ
- by web_desk
- جون 12, 2023
- 0 Comments
- 687 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this