صحت

کینیڈا میں 6.8 کلوگرام کے بے کی پیدائش

کینیڈا میں 6.8 کلوگرام کے بے کی پیدائش

کینیڈا کے صوبے اونٹا ریو میں والدین کے ہاں 6.8 کلوگرام کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔خاتون کے ہاں 23 اکتوبر کو آپریشن کے ذریعے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔والدین کے ہاں یہ پانچویں بچے کی پیدائش تھی اور اس کے زیادہ وزن پر انہوں نے حیرانی اور خوشی کا اظہار کیاہے ۔بچے کے والد نے بتایا ہے کہ ان کے پہلے دو بچوں کا وزن بھی پیدائش کے وقت تیرہ پونڈ سے زیادہ تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image