کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کا قتل ، نیتھینیل ویلٹمین مجرم قرار پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کا قتل ، نیتھینیل ویلٹمین مجرم قرار

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کا قتل ، نیتھینیل ویلٹمین مجرم قرار

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کا قتل ، نیتھینیل ویلٹمین مجرم قرار

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے چار افراد کے قتل کے الزام میں یتھینیل ویلٹمین کو مجرم قرار دیدیا گیا ۔22 سالہ ملزم نے جون 2021میں سلمان افضال کی فیملی پر گاڑی چڑھا دی تھی ملزم نے گاڑی سے کچل کر 46 سالہ سلمان افضال ، ان کی 44 سالہ اہلیہ مدیحہ سلمان ، پندرہ سال بیٹی یمنہ اور 74 سالہ ماں طلعت افضال کو قتل کیاتھا جبکہ ان کا نوسالہ بیٹا شدید زخمی ہوا تھا۔واقعے کے بعد ملزم پر قتل ، اقدام قتل ، دہشتگردی اور نفرت انگیز جرائم کے الزامات عائد کیے گئے تھے اور اسے واقعے کے چند گھنٹے بعد ہی گرفتار کرلیاگیاتھا۔

Exit mobile version