پاکستان

کیا نواز شریف کا بیانیہ تبدیل ہوگیا ؟ جاوید لطیف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

کیا نواز شریف کا بیانیہ تبدیل ہوگیا ؟ جاوید لطیف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

کیا نواز شریف کا 2017 ءکے کرداروں سمیت سب کے احتساب سے متعلق بیانیہ تبدیل ہوگیا؟ نواز شریف کے قریبی ساتھی جاوید لطیف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اگر 2017 کے کرداروں کا احتساب کرنے سے ٹکراﺅ اور کھینچا تانی کی کیفیت پیدا ہونے کا اندیشہ ہے اور ادارہ ایسا نہیں کرنا چاہتا تو اسے سائیڈ پر رکھ دیں ۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے کرداروں سہولت کاروں اور ادارے کیخلاف بغاوت پر اکسانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔جاوید لطیف نے یہ بھی کہا ہے کہ انصاف فراہم کرنیوالے ادارے میں آئین وقانون کے مطابق فیصلے دینے والوں کیساتھ کھڑا ہو جائے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image