پیٹرولیم مصنوعات کی بلند قیمتوں کے سبب اس کی فرخت پر واضح اثر پڑا ہے ۔او سی اے سی کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق اگست کے مقابلے میں ستمبر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 فیصد گھٹ گئی ہیں ۔او سی اے سی کا بتانا ہے کہ ستمبر کے دوران صرف 10 لاکھ ٹن پیٹرولیم مصنوعات فروخت ہوئیں ۔بجلی پیدا کرنیوالے فرنس آئل کی فروخت میں 61 فیصد کمی آئی ہے ۔ ماہرین کے مطابق کروانا کی وباءکے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی یہ کم ترین فروخت ہے ۔
پاکستان
معیشت و تجارت
کورونا کے بعد اب پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی
- by web_desk
- اکتوبر 3, 2023
- 0 Comments
- 604 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this