کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پرحملہ ہوا ہے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر کاکڑ سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ۔سینیٹر منظور احمد کاکڑ کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی نصیر خان کاکڑ گھر جارہے تھے راستے میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی ۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو بی ایم سی ہستپال منتقل کردیا گیا ہے ۔