وزیراعظم کے آج دورہ پشاور کا امکان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم کے آج دورہ پشاور کا امکان

9 مئی کے واقعات! ہم پاکستان کےنظریے کے خود ہی دشمن بن گئے، وزیراعظم

9 مئی کے واقعات! ہم پاکستان کےنظریے کے خود ہی دشمن بن گئے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا آج پشاور کا دورہ کرنے کا امکان ہے ، وہ پشاور میں پرتشدد مظاہرے میں ہونیوالے نقصانات کا جائزہ لیں گے ۔وزیراعظم شہبا زشریف کے آج ریڈیو پاکستان کے دورے کا امکان ہے ۔وزیراعظم گورنر ،نگراں وزیراعلیٰ اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات بھی کرینگے ۔شہباز شریف پر تشدد مظاہرے میں ہونیوالے نقصانات کا جائزہ لیں گے ، اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر امیر مقام بھی ان کے ہمراہ ہونگے ۔

Exit mobile version