نیو یارک:امریکی ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹارکم کارڈیشین نے لیڈی ڈیانا کا پہنا ہوا خوبصورت اور مہنگا ترین لاگٹ خرید لیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کم کارڈیشین نے نیلم اور ہیرے سے جڑا ہوا لیڈی ڈیانا کا ”عطاء اللہ لاکٹ‘خرید لیا جو کہ ڈیانا کو کئی مرتبہ خصوصی تقریبات میں پہنے ہوئے دیکھا گیا تھا۔یہ لاکٹ قیمتی اشیائے فروخت کرنے وارلی کمپنی سوتھبی کی جانب سے نیلام کیا گیا ہے جس کو کم کارڈیشین کے ترجمان نے ماڈل کے کہنے پر خریدا ہے۔


Leave feedback about this