تازہ ترین

کراچی کو نظر لگ گئی، پانی، گیس، بجلی ناپید ہو چکی: گورنر سندھ

کراچی کو نظر لگ گئی، پانی، گیس، بجلی ناپید ہو چکی: گورنر سندھ

کراچی:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کراچی کو نظر لگ گئی ہے، پانی، گیس اوربجلی ناپید ہو چکی ہے۔اگر بل آرہے ہیں اور بجلی، گیس نہیں آرہی تو کیا آواز نہ اٹھائیں؟ اگر روزگار نہیں مل رہا، روڈ، راستے نہیں بن رہے تو کیا کریں۔
میں پیپلز پارٹی کے خلاف یا وزیر کے خلاف کوئی تنقید نہیں کر رہا، جب تک عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے تو ہم ساتھ کھڑے رہیں گے، شہر میں بے دردی سے لوگوں کو ڈمپر کچل رہے ہیں۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image