موسم

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاںہوئی؟

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاںہوئی؟

کراچی : محکمہ موسمیات نے شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونیوالی بارش کے اعداد وشمار جاری کردیے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز شہر میں سب سے زیادہ بارش پی آے ایف مسرور بیس پر سولہ ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔اس کے علاوہ سرجانی میں 14.7 اورنگی ٹاﺅن 12.4 کیماڑی 11.5 نارتھ کراچی 9.8 پی اے ایف فیصل بیس 9 ناظم آباد 7.1 اولڈ ائیر پورٹ 4.6 قائد آباد 3.5 اور یونیورسٹی روڈ پر 2.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image