کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاںہوئی؟ موسم Roze News
موسم

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاںہوئی؟

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاںہوئی؟

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاںہوئی؟

کراچی : محکمہ موسمیات نے شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونیوالی بارش کے اعداد وشمار جاری کردیے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز شہر میں سب سے زیادہ بارش پی آے ایف مسرور بیس پر سولہ ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔اس کے علاوہ سرجانی میں 14.7 اورنگی ٹاﺅن 12.4 کیماڑی 11.5 نارتھ کراچی 9.8 پی اے ایف فیصل بیس 9 ناظم آباد 7.1 اولڈ ائیر پورٹ 4.6 قائد آباد 3.5 اور یونیورسٹی روڈ پر 2.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

Exit mobile version