گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 2افراد انتقال کرگئے ، این آئی ایچ کے مطابق کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالے افراد کا تعلق کراچی سے تھا۔گذشتہ روز ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 881 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں چالیس کورونا مریض رپورٹ ہوئے ۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح 1.04 فیصد رہی جبکہ 18 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کورونا کے14 مریض رپورٹ ہوئے ہیںجبکہ مثبت کیسز کی شرح 3.72 فیصد رہی

Leave feedback about this