جرائم

کراچی ، کورنگی میں خاتون کا قتل ، ملزم گرفتار

کراچی: اندھے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں کورنگی صنعتی ایریا سے خاتون کے قتل کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیاگیا ۔گرفتار ملزم شہباز کی نشاندہی پر خاتون کی لاش گھر کے اندر موجود ڈرم سے برآمد کی گئی ۔خاتون کے شوہر نے بیوی کے قتل کا مقدمہ درج کرایا تھا جس کے بعد شک کی بنیاد پر چار افراد کو حراست میں لیا تھا۔دوران تفتیش پولیس نے بتایا کہ ملزم شہباز نے خاتون کو سرپر ہتھوڑا مار کر قتل کیاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image