پاکستان جرائم

کراچی ، فائرنگ سے پی پی کا مقامی عہدیدار جاں بحق

کراچی ، فائرنگ سے پی پی کا مقامی عہدیدار جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے پی پی کا مقامی عہدیدار امجد حسین جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق مقتول کو دس گولیاں ماری گئیں ، لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو موٹرسائیکلوں پر پانچ ملزمان سوات تھے ، تین نے فائرنگ کی ۔ایس ایس پی کے مطابق بظاہر واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا لگتا ہے فوری طورپر قتل کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے ۔نگراں وزیراعلیٰ نے آئی جی سندھ کو قاتلوں کی گرفتاری کی ہدایت کردی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image