پاکستان

کراچی ، ضلع شرقی کے بیشتر علاقوں میں رات سے گیس معطل

کراچی ، ضلع شرقی کے بیشتر علاقوں میں رات سے گیس معطل

کراچی کے ضلع شرقی کے بیشتر گذشتہ رات سے گیس کی فراہمی سے محروم ہیں ، گیس کی عدم فراہمی کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامناہے ۔ضلع شرقی کے جن علاقوں میں گذشتہ رات سے گیس کی فراہمی معطل ہے ان میں گلشن ، اور اطراف کے علاقے شامل ہیں ۔مذکورہ علاقوں کے رہائشی بالخصوص صبح سویرے اسکول جانیوالے بچے اور دفاتر جانیوالے وافراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،علاقہ مکینوں کے مطابق گیس کی عدم فراہمی کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image