جرائم

کراچی ، بنگلے کے مالک کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو زخمی

پشاور: معمولی تکرار پر ملزم نے بیوی، بہن اور بھائی کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے فیڈرل ہی ایریا بلاک 6 میں بنگلے کے مالک کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو زخمی ہوگیا ۔زخمی ملزم روشن کو پولیس نے گرفتار کرکے اسپتال منتقل کردیا ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چا ر ملزمان گھر میں گھسنے کی کوشش کررہے تھے ایک ملزم گھر کے اندر آیا تو مالک نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔بنگلے کے مالک کے مطابق ملزمان کی جانب سے بھی فائرنگ کی گئی ، زخمی ملزم کے پاس سے کوئی اسلحہ نہیں ملا ، گرفتار زخمی ملزم نشے کا عادل لگتا ہے ۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پستول کے چار خول ملے ہیں جبکہ ملزمان کی جانب سے فائرنگ کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image