کراچی ،دودریا کے قریب جھگڑے میں نامزد ملزم گرفتار جرائم Roze News
جرائم

کراچی ،دودریا کے قریب جھگڑے میں نامزد ملزم گرفتار

کراچی ،دودریا کے قریب جھگڑے میں نامزد ملزم گرفتار

کراچی ،دودریا کے قریب جھگڑے میں نامزد ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے دودریا کے قریب جھگڑے میں نامزد ملزم کو گرفتار کرلیاگیا جھگڑا تین مئی کو رہائشی عمارت کی لفٹ میں پیش آیا تھا ، لفٹ میں موجود خواتین نے مزید افراد کو داخل سے روکا تھا تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوئی ایک شخص کو خاتون کا گلا دباتے بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔اپارٹمنٹ کے سکیورٹی گارڈز پہنچ کر معاملہ رفع دفع کرایا تھا جھگڑے کے بعد خاتون کا شوہر اسلحہ لیکر نکل آیا تھا جس کی ویڈیو بھی وائر ہوئی تھی ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اٹھارہ مئی کو درج مقدمے میںمدعی نے عدنان رانا کو نامزد کیاتھا، مقدمے میں گرفتار عدنان رانا ریمانڈ پر پولیس کے پاس ہے ۔واقعے کے دیگر سی سی ٹی وی فوٹیچز بھی حاصل کی جارہی ہیں، ویڈیو میں خواتین پر تشدد کرنیوالا شخص عمران ابڑو کا باورچی ہے۔

Exit mobile version