نیشنل گیمز کے سب سے بڑے مقابلے ایتھلیٹکس آج سے شرو ع ہونگے ایتھلیٹکس کا آغاز خواتین کی دس کلومیٹر کی ریس سے ہوگا ، 100 ،400 اور 800 میٹر ریس میں کئی ایتھلیٹس ایکشن میں ہونگے ۔مینز اور ویمنزکے شاٹ پٹ اور پال والٹ مقابلے بھی آج ہونگے نیشنل گیمز میں اب تک پاکستان آرمی 95 گول ڈمیڈیکل اور 180 مجموعی تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے ۔دوسری جانب نیشنل گیمز میں میزبان صوبے بلوچستان نے اپنا پہلا گولڈ میڈل کراٹے میں داخل کرلیاہے