کترینہ کیف کے گھر کا بجٹ مہینے میں ایک بار نہیں بلکہ 4 مرتبہ پیش کیاجاتاہے ۔اداکارہ کے شوہر وکی کوشل نے اس بات سے پردہ اُٹھایا ہے کہ کترینہ کیف گھر میں کام کرنیوالے ملازمین کیساتھ بجٹ کے حوالے سے ہفتہ وار میٹنگ کرتی ہیںوکی کوشل نے کہا ہے کہ وہ صر ف سنتے ہیں جبکہ کترینہ کیف ملازمین سے اخراجات کے بارے میں پوچھتی بھی ہیں ۔وکی کوشل نے کاہ کہ کترینہ کیف اور گھر کے ملازمین کے درمیان جب گھر کے بجٹ کے حوالے سے بات چیت ہورہی ہوتی ہے تو میں صرف دیکھتا اور سنتا ہوں اور مجھے اس میں مزہ آتاہے ۔کترینہ کیف اور وکی کوشل نے 2021 میں شادی کرلی تھی
انٹرٹینمنٹ
کترینہ کیف کے گھر کا بجٹ کب پیش کیاجاتاہے؟
- by web_desk
- جون 7, 2023
- 0 Comments
- 762 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this