صاحبہ نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے والد کو کبھی نہیں دیکھا اور نہ ہی وہ انہیں جانتی ہیں۔ اس نے اپنے سوتیلے باپ کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کر دیئے۔ صاحبہ کا کہنا تھا کہ میری پیدائش سے پہلے بھی میرے والد اور والدہ میں جدائی تھی، اس لیے میں نے کبھی اپنے والد کو نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی ان سے ملاقات ہوئی، میری پیدائش کے بعد بھی میرے والد نے کبھی مجھ سے ملنے کی کوشش نہیں کی، اسی لیے میں نے کبھی والدکو نہیں دیکھا۔ اداکارہ نے کہا کہ جب میں 10 سال کی تھی تو میری والدہ نے دوسری شادی کی اور میرے سوتیلے والد نے آخری سانس تک مجھ سے محبت کی، وہ مجھے اپنے والد سے زیادہ پیار کرتے تھے۔ مجھے احساس نہیں تھا کہ میں اس کی سوتیلی بیٹی ہوں۔
انٹرٹینمنٹ
کبھی اپنے والد کو دیکھا نہ ہی جانتی ہوں ، پاکستانی اداکارہ صاحبہ
- by Rozenews
- فروری 5, 2024
- 0 Comments
- 717 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this