تازہ ترین

ڈیڈلائن ختم ، زمان پارک کی طرف جانیوالے راستے بند ، پولیس الرٹ

ڈیڈلائن ختم ، زمان پارک کی طرف جانیوالے راستے بند ، پولیس الرٹ

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو دی جانیوالی مہلت ختم ہوگئی جس کے پیش نظر سکیورٹی ادارے الرٹ ہیں ۔عامر میر عمران خان کو زمان پارک میں مووجد افراد کو پولیس کے حوالے کرنے کیلئے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیے ہوئے کہا تھا کہ لاہور میں عسکری تنصیبات پر حملہ کرنیوالے 30 سے 40 افرا دزمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ میں پنا ہ لیے ہوئے ہیں ۔اور گر آئندہ چوبیس گھنٹے میں انہیں پولیس کے حوالے نہیں کیاگیا تو کارروائی ہوگی ۔پنجاب حکومت کی جانب سے دی جانیوالی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے جس کے پیش نظر پولیس کو الرٹ رکھاگیا ہے اور زمان پارک کی طرف جانیوالے تمام راستے بند کردیئے گئے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image