تازہ ترین

ڈیفالت کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں ، وزیراعظم

ڈیفالت کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں ، وزیراعظم

وزیراعظم نے عہدے کا حلف اٹھانے کا ایک سال مکمل ہونے پر بیان جاری کردیا ۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے مخلوط حکومت کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اُٹھائے آج ایک سال ہورہاہے یہ بڑے چیلنجوں اور مشکلات کا وقت رہ اہے عمران نیازی حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ بے مثال تھی۔انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کے ووٹ کی منظوری کے بعد پی ڈی ایم اقتدار میں آئی تقریباً تمام سیاسی قوتوں نے پارلیمنٹ کے فورم پر غیر مقبول حکومت کو بذریعہ ووٹ باہر نکالا، مشترکہ قومی مقصد کیلئے سیاسی جماعتوں کا اکٹھا ہوناملک کے سیاسی ارتقا میں اہم پیشرفت کی نمائندگی کرتا ہے شہبا زشریف کا کہنا ہے کہ تصادم اور انتقام کی بجائے مفاہمت تعاون بائیس اپریل کے بعد نئی سیاست کی علامت ہے عمران خان کی بچھائی گئی اقتصادی بارودی سرنگوں کے باوجود پاکستان کی معیشت بدستور راوں دواں ہے ڈیفالت کی تمام پیشگوئیاں ، غلط ثابت ہوئیں ، معیشت کی بحالی کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image