ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی کی تاریں گھر میں جاگریں ، کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی کی تاریں گھر میں جاگریں ، کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی کی تاریں گھر میں جاگریں ، کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی کی تاریں گھر میں جاگریں ، کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ راد جمالی میں بجلی کی تاریں گھر میں گرنے سے پانچ افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ایس ایچ او سٹی سکندر عمرانی کے مطابق شرقی میں ٹرانسفار مر جلنے سے بجلی کی تاریخ گھر میں گری تھیں ۔ایس ایچ او سٹی سکندر عمرانی کا کہنا ہے کہ بجلی کی تاریں گھر میں گرنے سے کرنٹ پھیل گیا اور پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد میں میاں بیوی، دو بیٹے اور 60 سالہ پڑوسی شامل ہے تمام افراد کی لاشوں کا ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

Exit mobile version