الیکشن ہر صورت اپنے مقرر ہ وقت پر ہوں گے ، شہباز شریف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

الیکشن ہر صورت اپنے مقرر ہ وقت پر ہوں گے ، شہباز شریف

الیکشن ہر صورت اپنے مقرر ہ وقت پر ہوں گے ، شہباز شریف

الیکشن ہر صورت اپنے مقرر ہ وقت پر ہوں گے ، شہباز شریف

شہبا ز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن ہر صورت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے نواز شریف میرے لیڈ ر ہیں اور ومیں ان کا کارکن ہوں ، مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم بنیں گے ۔شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب میں فجر کی نماز پڑھ کر فارغ ہوا تو آئی ایم ایف کی ایم ڈی کی کال آگئی کہ پاکستان کیساتھ معاہدہ بحاہ ہوگیا ، یہ یرے لیے سب سے بڑی خوشی تھی ۔انہوں نے کہا کہ بطور وزیراعظم سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچالیا۔شہبا زشریف نے کہاکہ سیاست میں ضد سے نہیں ، معاملات کو مذاکرات سے حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔

Exit mobile version