ڈپٹی کمشنر کا کسی کو بھی بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

ڈپٹی کمشنر کا کسی کو بھی بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال

ڈپٹی کمشنر کا کسی کو بھی بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال

ڈپٹی کمشنر کا کسی کو بھی بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ تھری ایم پی او کیلئے پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر کا کسی کو کسی بھی وقت بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال ہوگیا۔جسٹس جواد حسن اور جسٹس وقاص رﺅف پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ڈی سی کی اپیل پر فیصلہ معطل کیا ۔ڈویژن بینچ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا اپیل کی آئندہ سماعت ستمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی ۔

Exit mobile version