ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب متوقع دنیا Roze News
دنیا

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب متوقع

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب متوقع

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب متوقع

ایران کے وزیر خارجہ کا 17 اگست کو سعودی عرب کے دورے پر جانے کا امکان ہے ۔ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ریاض کے دورے کی تاریخ کا سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے ۔جون میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کا دورہ کیا تھا ۔ایران اور سعودی عرب کے درمیان مارچ میں سات سال کے بعد تعلقات بحال ہوئے تھے۔

Exit mobile version