ڈالر آج مزید سستا ہوگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

ڈالر آج مزید سستا ہوگیا

ڈالر آج مزید سستا ہوگیا

ڈالر آج مزید سستا ہوگیا

گذشتہ روز سے امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے شروع ہوا ہے جو آج بھی جاری ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 42 پیسے پر بندہوا تھا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آض کاروبارکے آغاز میں مثبت رحجان ریکھنے میں آیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہوگیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 101پوائنٹس کی کمی سے چالیس ہزار 249 پر آگیا ہے گذشتہ روز سو انڈیکس چالیس ہزار 350 پوائنٹس پر بندہوا تھا ۔

Exit mobile version