موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی موسم Roze News
موسم

موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کردی ، این ڈی ایم اے کے مطابق محکمہ موسمیات نے اوسط درجہ حرارت بھی معمول یا کچھ زیادہ رہنے کی توقع ظاہر کی ہے اس حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام موسم گرما میں ہنگامی حالات سے متعلق رابطہ کانفرنس کا انعقاد کیاگیا ، جس میں وزارت موسمیات تبدیلی وزارت قوی ہیلتھ سروسز اور مسلح افواج کے نمائندوں نے شرکت کی ۔کانفرنس میں اسپارکو ، واپڈا ،محکمہ موسمیات ، آئی سی ٹی ، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کے نمائندے بھی شریک تھے ۔ کانفرنس میں ہیٹ اسٹروک ، ٹڈی دل حملے ، جنگلات میں آگ کے واقعات سے نمٹنے ، خشک سالی گلشیئر پگھلنے او رسیلاب کے خطرات اور بچاﺅ پر غور کیاگیا۔

Exit mobile version