چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیدیا۔اسلام آباد کی عدالت کے سول جج قدرت اللہ نے محفوظ کیاگیا فیصلہ سنادیا عدالت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بیس جولائی کیلئے نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں ۔

Exit mobile version