طالبان افغانستان کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں ، امریکا دنیا Roze News
دنیا

طالبان افغانستان کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں ، امریکا

طالبان افغانستان کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں ، امریکا

طالبان افغانستان کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں ، امریکا

ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہے کہ افغانستان کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں ۔امریکی وزارت خارجہ نے ایرانی پولیس کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حجاب پہننے کیلئے زبردستی پابند کیاجارہاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ لگتا ہے ایران حکومت نے حالیہ احتجاج سے کچھ نہیں سیکھا یقین رکھتے ہیں کہ کہیں بھی خواتین اور بچیوں کو مرضی سے حجاب پہننے کی اجازت ہونی چاہیئے ۔

Exit mobile version