پی ٹی آئی کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے پر غور کیاجارہاہے۔وزیر داخلہ رانا ثنا نے کہا ہے کہ ریاست کی مدعیت میں یہ مقدمہ خصوصی عدالت میں بھیجنا چاہیے ۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دستاویز نکالنا ہوگی ، انہیں اپنے جرم کا حساب دینا ہوگا۔وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ اعظم خان کے بیان سے پتا چل چکا ہے کہ اصل میر جعفر کون ہے ، شاہ محمود قریشی اس جرم میں برار اور پوری طرح شریک ہیں ۔جنہوں نے دفاعی تنصیاب پرحملے کیے ان کو الیکشن میں حصہ لیتے نہیں دیکھ رہے ۔
ادارتی پسند
چیئرمین پی ٹی آئی پر سیکرٹ ایکٹ لگانے پر غور کررہے ہیں ، رانا ثنا ئ
- by web_desk
- جولائی 20, 2023
- 0 Comments
- 573 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this