پاکستان

چور ہمیشہ شور مچاتا ہے ، بانی پی ٹی آئی کی سزا پر مریم اورنگزیب کاردعمل

چور ہمیشہ شور مچاتا ہے ، بانی پی ٹی آئی کی سزا پر مریم اورنگزیب کاردعمل

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے بانی کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چور ہمیشہ شور مچاتا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اونگزیب کا کہنا تھا کہ آپ کو لگتا تھا کہ آپ نے چوروں کے بازار میں جو کچھ کیا وہ سب معاف کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم ملکی معیشت کو بہتر بناتے رہے اور یہ چوریاں کرتے رہے۔مریم اونگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے ایک ایک روپے کو امانت کے طور پر استعمال کیا، یہ نظام تھا، یہ بیوروکریسی تھی، لیکن اوپر کوئی چور نہیں تھا، ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، جب ہم آتے ہیں اور جاتے ہیں تو ٹھیک کر دیتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image