پاکستان جرائم چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک سے 10 کلووزنی بم برآمد By web_desk جولائی 17, 2023 0 Comments 1356 Views 2 سال ago Facebook Twitter Youtube LinkedIn Pinterest Whatsapp Print Share via Email چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک سے 10 کلووزنی بم برآمد بم ریموٹ کنٹرول ہوسکتا ہے ، بم 8 سے 10 کلووزنی بم معلوم ہورہا ہے بی ڈی ایس اہلکاروں کے آنے تک علاقہ سیل رہیگا، جب تک ہم کونا کارہ نہ بنایا جائے تب تک ٹریفک بند رہیگا۔