پرویز خٹک کی ہشام انعام اللہ کو پارٹی میںشمولیت کی دعوت تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پرویز خٹک کی ہشام انعام اللہ کو پارٹی میںشمولیت کی دعوت

پرویز خٹک کی ہشام انعام اللہ کو پارٹی میںشمولیت کی دعوت

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ سے ملاقات کی ہے ۔پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ کو ملاقات کے دوران پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے ۔پرویزخٹک کا ہشام انعام اللہ سے کہنا ہے کہ نئی پارٹی بنا رہاہوں اس میں شمولیت اختیار کریں ،اس موقع پر ہشام انعام اللہ نے پرویز خٹک سے شکوہ کیا کہ آپ مجھے پی ٹی آئی میں لائے ، بعد میں آپ نے میری حمایت نہیں کی

Exit mobile version