پشاور:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی نے کہا ہے مجھے گزشتہ احتجاج اور قافلوں کی رپورٹ ملی، کئی عہدیدار اور ممبران صرف حاضری کے لیے احتجاج میں شریک ہوئے جبکہ کئی عہدیدار کارکنوں سمیت مختلف مقامات سے واپس آ گئے تھے۔
24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے ہدایات پر عمل نہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی۔اس بار ایسا نہیں چلے گا، ہر صورت اسلام آباد پہنچنا ہے، ہدایات پر عمل نہ کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔
تازہ ترین
پی ٹی آئی24نومبر احتجاج: ہدایات پر عمل نہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، بشری بی بی
- by web_desk
- نومبر 18, 2024
- 0 Comments
- 46 Views
- 3 دن ago
Leave feedback about this