پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کا سیاست چھوڑنے کا اعلان پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی کی سابق ممبر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔یہ بات ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان کے ذریعے کہی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ میں سیاست سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتی ہوں ۔ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں سابق ایم پی اے پی ٹی آئی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے مطالبہ کیا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کو سزا دی اجائے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ 2018 ءمیں خواتین کی مخصوص نشست پر ایم پی اے بنی تھیں ۔

Exit mobile version