پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پی پی میں شمولیت کا مکان ہے ۔زرداری آج لاہور پہنچیں گے ، جہاں ان کا تین روز تک قیام متوقع ہے ۔زرداری آج شام اپٹما ہاﺅس میں ٹیکسٹائل برآمد کنند گان سے ملاقات کرینگے ، اپٹما رہنما گوہر اعجاز زرداری کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش مسائل سے آگا کرینگے ۔زرداری سے ملاقات میں پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پی پی میں شمولیت کا امکان ہے
پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پی پی میں شمولیت کا امکان

پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پی پی میں شمولیت کا امکان