ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ بند کرنیکی رولنگ پاکستان Roze News
پاکستان

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ بند کرنیکی رولنگ

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ بند کرنیکی رولنگ

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ بند کرنیکی رولنگ

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے کہا کہ تمام بجلی فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بند کی جائے ۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی (پی اے سی )کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ گرمی میں عوام کا برا حال ہے نہ بجلی کا وزیر آرہا ہے نہ پانی کا ، پورے ملک میں بجلی کا بحران ہے ظلم یہ کرتے ہیں اور گالیاں ہم کھاتے ہیں ۔نور عالم خان نے کہا کہ بجلی کانرخ روز بڑھ رہا ہے لیکن لوگوں کو بجلی نیں دی جارہی کیا ہم اس لیے حکومت میں آئے تھے ۔

Exit mobile version