پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار

پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار

پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتارپی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کومانسہرہ سے گرفتار کرلیاگیا ۔پی ٹی آئی کے دونوں سابق رکن قومی اسمبلی مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل کے صدر کی رہائشگاہ پر موجود تھے۔رضا اللہ خان اور ا ن کے کزن کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا تاہم پولیس یا کسی بھی ادارے نے گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ۔رضا اللہ خان کے کزن نے تھانہ بٹل میں دونوں کے اٹھائے جانے کی اطلاع دی ۔علی نوا ز کی جبری گمشدگی شرمناک سلسلے کی کڑی ہے ان کوقانونی ضوابطہ کے مطابق عدالت میں پیش کیاجائے ، چیف جسٹس اس لاقانونیت پر نگران حکومت سے جواب طلب کریں ۔

Exit mobile version