کھیل

پی سی بی ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند

پی سی بی ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند

پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند ہے اور اس حوالے سے پی سی بی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ سے بات چیت کرکے معاملے کو حتمی شکل دینا چاہتا ہے۔چیئرمین پی سی بی مینجنٹ کمیٹی نجم سیٹھی سری لنکا اور بنگلادیش سے بات چیت کرکے دونوں کے تحفظات دور کرینگے ۔ دونوں بورڈز کو ہائبرڈ فارمولے اور یو اے ای میں میچز پر اعتراضات ہیں ۔پی سی بی دونوں بورڈز کے عہدیدارن کو قائل کرنے کی کوشش کریگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image