کھیل

پہلا ٹیسٹ:انگلینڈ کی دوسرے روز بھی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

پہلا ٹیسٹ:انگلینڈ کی دوسرے روز بھی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی انگلش ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے اوپنرز زیک کرولی اور بیک ڈکٹ نے اپنی ٹیم کی جارحانہ آغاز فراہم کیا۔دونوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 233رنز سکور کیے۔بین ڈکٹ 107جبکہ زیک کرولی رنز بنا کر نمایاں رہے۔دیگر کھلاڑیوں میں اولی پوپ108،جو روٹ 23رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کپتان بین اسٹوکس 34اور ہیری یروک101رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image