کھیل

پہلا ونڈے ، نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان کوہرادیا

پہلا ونڈے ، نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان کوہرادیا

نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو پہلے ونڈے میچ میں 131 رنز سے ہرا دیا ۔کوئنز ٹاﺅن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں چار وکٹ پر 365 رنزبنائے تھے ۔جواب میں پاکستا ن ویمنز ٹیم 49.5 اوورز میں 234 رنز بنا کر آل آﺅٹ ہوگئی ۔ میچ میں پاکستان کی سدرا امین نے سنچری اسکور کی جو کہ ان کے کیرئیر کی چوتھی ونڈے سنچری تھی ۔نیوزی لینڈ کی سوزی بیٹس کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image