تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پورا ملک سپریم کورٹ اور آئین کے ساتھ کھڑا ہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہمیں ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہم ریلی کے مقام پر بات چیت کیلئے تیار ہیں ۔اسد عمر نے کہا کہ پچھلے دنوں بھی ہمیں ریلی نکالنے سے روکا گیا ، یہ کونسا آئین اور کونسی جمہوریت ہے ۔
Leave feedback about this