پورا ملک سپریم کورٹ اور آئین کےساتھ کھڑا ہے اسد عمر پاکستان Roze News
پاکستان

پورا ملک سپریم کورٹ اور آئین کےساتھ کھڑا ہے اسد عمر

پورا ملک سپریم کورٹ اور آئین کےساتھ کھڑا ہے اسد عمر

پورا ملک سپریم کورٹ اور آئین کےساتھ کھڑا ہے اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پورا ملک سپریم کورٹ اور آئین کے ساتھ کھڑا ہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہمیں ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہم ریلی کے مقام پر بات چیت کیلئے تیار ہیں ۔اسد عمر نے کہا کہ پچھلے دنوں بھی ہمیں ریلی نکالنے سے روکا گیا ، یہ کونسا آئین اور کونسی جمہوریت ہے ۔

Exit mobile version