وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ پنجاب کی ترقی کا سفر جو ن لیگ نے شروع کیا تھا اسے گذشتہ حکومت نے دانستہ روکا ،پنجاب کے عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقال لیاگیا ۔لاہور میں جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز نے کہا کہ گذشتہ حکومت کے 4 سال پنجاب کو نااہل اور کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کے سپرد کیاگیا ، انہوں نے کہا کہ لاہور میں نئے منصوبے تو درکنا بلکہ ہمارے شروع کیے منصوبوں کو تعطل کا شکار رکھاگیا ۔شہبا ز شریف کا کہنا ہے کہ وزارت اعلیٰ کے منصب کو وفاق میں سیاسی جوڑ توڑ کیلئے استعما ل کیاجاتا رہا

Leave feedback about this