پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے

پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے

پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتار ی کے وارنٹس کی تکمیل کے حوالے سے پنجاب حکومت اور پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، ذرائع کے مطابق معاہدہ تین بجے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروایا جائیگا۔ اس ضمن میں آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تحریک انصاف وارنٹس کی تکمیل اور سرچ وارنٹس کیلئے پولیس کیساتھ تعاون کریگی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پی ٹی آئی 14 اور پندرہ مارچ کو درج ہونیوالے مقدمات کی تفتیش میں تعاون کریگی۔

Exit mobile version